حکومت کا یکم ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکومت کا یکم ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

حکومت کا یکم ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم و تربیت شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی کانفرنس میں یکم ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

سندھ کے وزیر تعلیم سیعد غنی نے اعلان کیا کہ یکم ستمبر کو تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے کا انحصار وبائی صورتحال پر ہوگا۔ اگر حالت بہتر نہیں ہوئی تو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

اس سال کے شروع میں کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی ادارے ملک بھر میں بند کردیئے گئے تھے۔

اس سے قبل وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو 15 مارچ سے 15 جولائی تک بند رکھنے کا حکم دیا تھا۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو