اے آئی او یو نے ویب سائٹ پر اساتذہ کی فہرست اپلوڈ کردی

اے آئی او یو نے ویب سائٹ پر اساتذہ کی فہرست اپلوڈ کردی

اے آئی او یو نے ویب سائٹ پر اساتذہ کی فہرست اپلوڈ کردی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی یو) نے 2020 سمسٹر پروگراموں میں شریک لاکھوں طلباء کے لیے اساتذہ کی فہرست مکمل کرلی ہیں۔

مزید پڑھیں: پی ایس ڈی ایف اور کورسیرا نے فری آن لائن کورسز متعارف کرادیئے

طلباء کو ان کے متعلقہ اساتذہ کے بارے میں بروقت معلومات فراہم کرنے کے لئے یہ فہرستیں یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی طلباء کو اساتذہ کے بارے میں ایس ایم ایس کے ذریعہ مطلع کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں: حبیب یونیورسٹی کا ہونہار طلباٗ کو 100 فیصد اسکالرشپ دینے کا اعلان

پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی ہدایت پر باقی تعلیمی پروگراموں کے لئے اساتذہ کی تقرری کے عمل کو مزید تیز کیا گیا ہے۔ جو کے نومبر کے آخر تک ختم ہوجائے گا۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو