85 سالہ نے پی ایچ ڈی حاصل کر کے تاریخ رقم کردی
85 سالہ نے پی ایچ ڈی حاصل کر کے تاریخ رقم کردی
۸۵ سالہ ہیبت اللہ حلیمی نے بلوچستان یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں پی ایچ ڈیکی ڈگری حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ بلوچستان کے گورنر سید ظہور احمد آغا نے معمر پی ایچ ڈی اسکالر کو گلے لگایا اور ان کو ڈگری دی۔. ہیبت اللہ حلیمی پی ایچ ڈی اسکالر ہیں جنہوں نے ڈی ایس پی کی حیثیت سے محکمہ پولیس میں کام کیا۔
مزید پڑھئے: 19 پاکستانیوں نے فلبرائٹ پوسٹ ڈاکیٹرل فیلوشپ حاصل کرلی
بلوچستان کے گورنر نے کہا کہ اس عمر میں پی ایچ ڈی کرنے اور اسے مکمل کرنے کی خواہش متاثر کن ہے اور تعلیم حاصل کرنے والوں کے لئے باعث فخر ہے۔. .
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا