ضم شدہ قبائلی اضلاع میں طالبات کے لیے 45 بسیں دی جائیں گی
                            ضم شدہ قبائلی اضلاع میں طالبات کے لیے 45 بسیں دی جائیں گی
وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی برائے اعلیٰ تعلیم و اطلاعات کامران بنگش نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ نئے انضمام شدہ قبائلی اضلاع میں گرلز کالج اسٹوڈنٹس کے لیے تقریباً 45 بسوں کی منظوری دی گئی ہے۔
مزید پڑھئے: بلوچستان کے 100 طلبا کے لیے آئی ٹی انٹرن شپس کا اعلان
اطلاعات کے مطابق ٹرینی لیکچرارز کے درمیان سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ یہ آغاز اور اس اقدام کا مقصد ان پسماندہ علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کالج لیکچرارز کے لیے ووکیشنل ٹریننگ پروگرام کا مقصد کالج کے تدریسی عملے کی پیشہ ورانہ مہارت کو بڑھانا تھا۔
                            
                                        
                                        
                                        
                                        
                                        
                                        
                            
                            
                            
                        بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                    
                        کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                    
                        راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                    
                        بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                    
                        بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا