خیبر پختونخواہ میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں 31 جنوری تک کی توسیع
خیبر پختونخواہ میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں 31 جنوری تک کی توسیع
پشاور: صوبائی حکومت نے خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 31 جنوری تک کر دی۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا ہے کے خیبر پختون خوا کے انتہائی سرد علاقوں کے تمام سرکاری و نجی اسکول 31 جنوری 2021 سےکھلیںگے۔
مزید پڑھیں: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا 11 جنوری سے اسکول کھولنے کا اعلان
وفاقی حکومت نے پیر کے روز بین صوبائی وزرا کانفرنس میں مشرکہ فیصلے کے بعد یہ اعلان کیا تھا کے ملک کے تمام نجی اور سرکاری اسکول طلبا کے لیے 18 جنوری سے کھول دیے جائینگے جب کے اساتذہ کے لیے اسکول 11 جنوری سے کھولے جائینگے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا