وبائی مرض کے دوران یو ای ٹی کی جانب سے اساتذہ کی تنخواہوں میں بڑے پیمانے پر کٹوتی
وبائی مرض کے دوران یو ای ٹی کی جانب سے اساتذہ کی تنخواہوں میں بڑے پیمانے پر کٹوتی
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، لاہور نے بدترین مالی بحران کا سامنا کرتے ہوئے عملے اور ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی شروع کردی۔
مزید پڑھیں: اے آئی یو نے فال سیشن کے لیے نئے پروگرامز کا اعلان کردیا
اطلاعات کے مطابق، وبائی بیماری نے یونیورسٹی کو اب تک کے گہرے ترین مالی بحران میں مبتلا کردیا ہے ، جس کی وجہ سے یونیورسٹی انتظامیہ ملازمین کی تنخواہوں میں نمایاں کمی کرنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں: جامعات کو دوبارہ کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لئے ہونے والی کانفرنس ملتوی
اساتذہ اور ملازمین میں اس فیصلے کے بعد تشویش کی لہر ڈور گئی۔ اس کے ساتھ ہی ، ٹیچنگ اسٹاف ایسوسی ایشن نے یو ای ٹی ملازمین اور اساتذہ کی تنخواہ میں کٹوتی کی خبر سننے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اس سیشن میں ٹیچنگ اسٹاف ایسوسی ایشن کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال اور غور کیا جائے گا۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا