محکمہ پنجاب اسکول ایجوکیشن نے تعلیمی سال مختصر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
 
                            محکمہ پنجاب اسکول ایجوکیشن نے تعلیمی سال مختصر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
لاہور: محکمہ پنجاب اسکول ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ یکم اگست 2021 سے 31 مارچ 2022 تک تعلیمی سال ہو گا۔ اس نوٹیفکیشن کا اطلاق تمام تعلیمی اداروں پر ہو گا۔
مزید پڑھیں: سندھ حکومت 37 ہزار نئی ملازمتیں فراہم کرے گی
تعلیمی سال 12 ماہ کی بجائے 8 ماہ کرنے کا فیصلہ صوبائی وزراتعلیم کی کانفرنس میں ہوا تھا اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔
 
                             بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                        بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                     کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                        کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                     راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                        راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                     بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                        بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                     بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                        بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا