پنجاب یونیورسٹی نئے داخلے والے طلبا کے لئے کلاسز 14 دسمبر سے شروع کرے گی
پنجاب یونیورسٹی نئے داخلے والے طلبا کے لئے کلاسز 14 دسمبر سے شروع کرے گی
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے نئے داخل ہونیوالے طلباء کی آن لائن کلاسز کا اعلان کر دیا۔پنجاب یونیورسٹی ترجمان نے کہا ہے کہ شیڈول کے مطابق بی ایس اور ماسٹرز کے پہلے سمسٹر کی کلاسز 14 دسمبر سے آن لائن ہوں گی جبکہ اینول سسٹم والے طلباء کے پہلے سال کی کلاسز بھی 14 دسمبر سے آن لائن شروع ہوں گی۔
مزید پڑھیے: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے پر امن احتجاج کا اعلان کردیا
ترجمان نے بتایا کہ یونیورسٹی کے شیڈول کے مطابق دوسرے سمسٹرس کی تمام کلاسز جاری ہیں۔
مزید پڑھیے: کرکٹ، کورونا وائرس، اور ارتغل 2020 میں پاکستان کے گوگل ٹاپ ٹرینڈز رہے
یہ بات قابل ذکر ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کیسوں میں اضافے کی وجہ سے 26 جنوری تک 11 نومبر تک تمام تعلیمی اداروں میں جسمانی کلاسوں کو خارج کردیا ہے۔