کرکٹ، کورونا وائرس، اور ارتغل 2020 میں پاکستان کے گوگل ٹاپ ٹرینڈز رہے

کرکٹ، کورونا وائرس، اور ارتغل 2020 میں پاکستان کے گوگل ٹاپ ٹرینڈز رہے

کرکٹ، کورونا وائرس، اور ارتغل 2020 میں پاکستان کے گوگل ٹاپ ٹرینڈز رہے

گوگل نے سال 2020 کی ٹاپ ٹرینڈ سرچ لسٹ جاری کردی جس کے مطابق کرکٹ، کورونا وائرس اور ارتغل ٹاپ سرچ الفاظ رہے۔

پاکستان با مقابلہ انگلینڈ سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ جس سے پاکستان مین کرکٹ کی دیوانگی اور شوق ایک بار پھر ظاھر ہوا۔ کرکٹ کہ علاوہ جن الفاظ کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ان مین ترکی کا ڈرامہ سیریل ارتغل، ماروی سرمد اور یو ایس الیکشن شامل ہیں

ٹاپ سرچز:

  • پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
  • کورونا وایرس
  • پاکستان بمقابلہ زمبابوے
  • گوگل کلاس روم
  • یو ایس الیکشن 2020

کورونا وائرس اور گوگل کلاس روم، جس کے زریعے طلبا کہ لیے آن لاین تعلیم کو آسان بنایا گیا۔ یہ دونوں ٹرینڈز بھی ٹاپ سرچز میں رہے۔ امریکی الیکشن نے بھی پاکستان کی ٹاپ سرچز میں جگہ بنای اور سال کا سب سے زیادہ مقبول موقع رہا

سب سے زیادہ سرچ کیئے جانے والے افراد

  • ماروی سرمد
  • عظمی خان
  • جع بائڈن
  • علیزے شاہ
  • حریم شاہ

جس کی بعد سوشل میڈیا اور اینٹرٹینمیٹ میڈیا میں شدید رد عمل ظاہر کیا گیا

پاکستانی کمنٹیٹر، صحافی اور انسانی حقوق کی ایٹیوسٹ ماروی سرمد نے سال 2020 میں ھیڈ لاینز میں سب سے زیادہ جگہ بنائی۔ یہ اس وقت ہوا جب لکھاری خلیل الرحمن قمر کا ماروی کے خلاف ٹی وی شو پر نا مناسب الفاظ کا استعمال کیا۔

گوگل ٹرینڈز ویب سائٹ 2020 میں لانچ ہوی جس کے  زریعے مشکل ڈیٹا کی شرائط کا موازنہ آسان کیا جاتا ہے۔ یہ ویب سایٹ گرافز کا استعمال کرکے سرچ کے والیوم کو وقت کہ ساتھ موازنہ کرکےنتائج فراہم کرتی ہے۔  

یہ ویب سائٹ ہر ڈیٹا پوائنٹ کو ٹوٹل سرچ سے جغرافیہ اور وقت سے تقسیم کرکے ریلیٹیو شہرت حاصل کرتی ہے۔  

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو