سرکاری میڈیکل یونیورسٹیز کے بارے میں پی ایم سی کا اہم اعلان
سرکاری میڈیکل یونیورسٹیز کے بارے میں پی ایم سی کا اہم اعلان
پیر کے روز میڈیکل کمیشن آف پاکستان (پی ایم سی) نے سرکاری میڈیکل یونیورسٹیز کی تعداد کے بارے میں ایک اہم اپ ڈیٹ شیئر کی ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ یونیورسٹی میں داخل طلبہ کی اپنی حتمی فہرستیں 11 فروری 2021 تک پی ایم سی کے ساتھ شیئر کریں۔
مزید پڑھیں: نام ور گلوکار ابرار الحق علی سدپارہ کا اسکول بنانے کا خواب پورا کریں گے
کمیشن کو ٹویٹ کرتے ہوئے طلبہ کی حتمی فہرستوں سے متعلق اہم اعلان میں کہا گیا ہے کہ پروونشل ایڈمٹنگ یونیورسٹیز پی ایم سی کی درخواست کے مطابق یونیورسٹیز میں داخل طلبہ کی فہرستیں شیئر کریں۔ ۔

پی ایم سی نے ان یونیورسٹیز کے نام بھی شیئر کیے ہیں جن میں داخل طلبہ کی فہرستیں شیئر نہیں کی گئیں۔
خیبر میڈیکل یونیورسٹی، کے پی
پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار ویمن، سندھ
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، پنجاب
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا