کراچی انٹر بورڈ نے 2021 کے لیے ماڈل پیپر جاری کردیا
کراچی انٹر بورڈ نے 2021 کے لیے ماڈل پیپر جاری کردیا
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے طلباء اور اساتذہ کو آئندہ امتحانات کی تیاری میں مدد دینے کے لیے ماڈل پیپرز جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھیں: کورونا کے کیسز میں اضافے کے باعث کے پی کے میں اسکولز بند
یہ پیپرز سندھ کے محکمہ تعلیم و خواندگی کے ایک فیصلے کے بعد جاری کیے گئے تھے۔
کراچی کے انٹربورڈ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق یہ پیپرز کنڈینسسڈ نصاب پر منحصر ہیں۔
مزید پڑھیں: صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا پنجاب میں تمام اسکول بند کرنے کا حکم
بورڈ نے پہلے رائونڈ میں اسلامیات، پاکستان اسٹڈیز اور ریاضی کے بارے میں پیپرز جاری کیے ہیں جبکہ دوسرے راؤنڈ میں دیگر مضامین کے پیپرز جاری کیے جائیں گے۔
بورڈ نے پیپر کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔
- ایم سی کیوز، پچاس فیصد۔
- مختصر سوالوں کے جوابات، تیس فیصد۔
- تفصیلی سوالوں کے جوابات، بیس فیصد۔
ماڈل پیپر دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا