بی آئی ایس ای لاہور نے میٹرک کے سپلی امتحانات کے رجسٹریشن شیڈول کا اعلان کردیا
بی آئی ایس ای لاہور نے میٹرک کے سپلی امتحانات کے رجسٹریشن شیڈول کا اعلان کردیا
بی آئی ایس ای لاہور انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے 2020 میٹرک سپلی امتحانات کے رجسٹریشن شیڈول کا اعلان کردیا۔ دسویں جماعت کے سپلی کے امتحانات 07 نومبر سے شروع ہوں گے۔ داخلہ فارم بغیر لیٹ فیس کے 09 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں: این سی او سی کا آج سے پرائمری اسکولز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
میٹرک سپلی کے داخلہ فارم 16 اکتوبر تک ڈبل فیس کے ساتھ قبول کیے جائیں گے۔ سائنس گروپ کی فیس 750 ہے اور آرٹس گروپ 650 ہے۔ فارم کی فیس کے علاوہ 395 روپے بطور پروسیسنگ فیس وصول کی جائینگے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا