طلبا کو ہراساں کرنے کے خلاف سینیٹ میں بل پیش
طلبا کو ہراساں کرنے کے خلاف سینیٹ میں بل پیش
تعلیمی اداروں میں طلبا کو ہراساں کرنے کے خلاف سینیٹ میں بل پیش کردیا گیا۔
'تعلیمی اداروں میں طلبا کو ہراساں کرنے کے خلاف تحفظ بل 2020' کی تجویز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے دی۔
مزید پڑھیں: ملک بھر میں 2021 سے یکساں تعلیی نصاب کے نفاذ کا فیصلہ
عباسی نے کہا کہ اب ہمیں ضرورت ہے کہ بل کو ایک قاعدہ کے طور پر پاس کیا جائے ، کیوں کہ یونیورسٹیوں میں طالبات کے ساتھ ہراساں کرنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
حال ہی میں اس طرح کے دو معاملات یونیورسٹی آف بلوچستان اور گومل یونیورسٹی میں درج ہوئے ہیں۔ عباسی نے بتایا کہ لاہور کے ایک اسکول میں بھی اسی نوعت کا ایک کیس درج کیا گیا ہے۔
انہوں نے مجرمانہ کارروائیوں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے لئے اس معاملے پر قانون سازی کرنے کا مطالبہ کیا۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا