کراچی بورڈ کی2021 کے پری انجینئرنگ امتحان کے نتائج کی خبروں کی تردید
کراچی بورڈ کی2021 کے پری انجینئرنگ امتحان کے نتائج کی خبروں کی تردید
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے جمعرات کے روز ایک بیان جاری کیا، جس میں فرسٹ ایئر کے سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے امتحان برائے 2021 کے نتائج کے اجراء کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کی گئی۔
بی آئی ای کے نے اپنے ٰبیان میں وضاحت کی کہ اس کا سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
مزید پڑھئیے: این سی او سی کے مشورے پر سندھ لاک ڈاؤن، اسکول بند کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی بورڈ کے بیان کے مطابق سال 2021 کے انٹرمیڈیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان انٹر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر کیا جائے گا۔ طلباء امتحانات سے متعلق مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لیے بورڈ کی ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔
درج ذیل لنک پر کلک کرکے کراچی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی ویب سائٹ تک رسائل حاصل کریں۔
فیس بک پیج تک رسائی کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا