باڑہ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش مسترد کر دی
باڑہ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش مسترد کر دی
باڑہ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے کو حیران کن قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیں: پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سردار خان دنیا کے بہترین محققین میں شامل
باڑہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن باڑہ کے صدر گل ولی آفریدی نے کہا کہ ہم پہلے سے جاری شدہ ایس او پیز پر مکمل عمل کر رہے ہیں جبکہ والدین کی مشاورت اور اصرار پر ہی اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ باڑہ میں تقریباً 70 پرائیویٹ اسکولوں میں 35000 ہزار تک طلباء زیر تعلیم ہیں۔ اسکولوں کی بندش سے ان کا مستقبل تباہ ہو کر رہ جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی اضلاع میں تھری جی اور فور جی کہ سہولیات نہ ہونے کے باعث طلباء آن لائن کلاسز سے بھی محروم ہیں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا