کینٹ کے اسکولز کیسے کھلے ہیں، اے پی پی ایم اے کی مذمت

کینٹ  کے اسکولز کیسے کھلے ہیں، اے پی پی ایم اے کی مذمت

کینٹ کے اسکولز کیسے کھلے ہیں، اے پی پی ایم اے کی مذمت

راولپنڈی: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے صدر ابرار احمد خان نے کینٹ گریزن کے اسکول کھلے رکھنے کو دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کے یا تو تمام تعلیمی ادارے بند یا پنجاب کے بند اسکول بھی کھولے جائیں وگرنہ احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔

مزید پڑھیں: میریم ویبسٹر اینڈ ڈکشنری ڈاٹ کام نے پینڈیمیک کو ورڈ آف دا ایئر قرار دے دیا

گزشتہ روز اجلاس سے خطاب کرتے انہوں نے کیا کےکینٹ گریزن کے زیر کنٹرول اور واہ کینٹ میں تمام اسکول مکمل اوپن ہیں یہ حکومت کا دوھرا معیار ہے ان کھلے اسکولوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہا۔

مزید پڑھیں: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانی مشقیں/ اسائنمنٹس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا

انہوں نے کہا کے کوئی بھی شہری ٹیم یا وزارت تعلیم کے افسران ضلع بھر میں کینٹ گریزن اور واہ کینٹ کا دورہ کر کے کھلے اسکولوں کا خود جائزہ لے لیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو