اسکول بیسڈ اسسمنٹ 7 جون سے شروع ہوں گے، مراد راس
اسکول بیسڈ اسسمنٹ 7 جون سے شروع ہوں گے، مراد راس
پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کلاس 1 سے 8 تک کے پنجاب میں اسکول بیسڈ امتحانات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے پنجاب کے تمام اسکولوں میں امتحانات کے انتظام کے شیڈول کا بھی جائزہ لے کر اس کی منظوری دے دی ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ، اسکول بیسڈ امتحانات 7 جون 2021 ء سے 25 جون 2021 ء تک لئے جائیں گے۔ تمام اسکول 30 جون 2021 کو نتائج کا اعلان کریں گے۔

UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر