پنجاب بورڈ نے میٹرک کے انٹری فارم کی تاریخ میں توسیع کردی
پنجاب بورڈ نے میٹرک کے انٹری فارم کی تاریخ میں توسیع کردی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے کررونا کی دوسری لہر کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لئے داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع کر دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیے: کے یو کے انٹری ٹیسٹ میں 11 ہزار سے زائد امیدوار حصہ لیں گے
نوٹیفیکیشن کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ اب 20 جنوری تک بھجوایا جاسکیگا جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 21 جنوری سے یکم فروری تک اور ٹرپل فیس کے ساتھ 2 فروری سے 12 فروری تک امیدوار داخلہ بھجوا سکیں گے، تمام داخلہ فارم آن لائن بھیجے جائیں گے۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر