لمز کے طلبا کا کیمپس بند ہونے کے باوجود پوری فیس وصول کرنے کے خلاف احتجاج
لمز کے طلبا کا کیمپس بند ہونے کے باوجود پوری فیس وصول کرنے کے خلاف احتجاج
گذشتہ ایک سال سے کیمپس بند ہونے اور آن لائن کلاس کے باوجود پوری فیس طلب کرنے پر اس لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز کے طلبہ نے پیر کے روز یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں: آن لائن امتحانات یونیورسٹی میں ہوں گے، یونیورسٹی آف ہری پور نے اسٹوڈنٹس کو آگاہ کردیا
مبینہ طور پر یہ طلباء یونیورسٹی کیمپس کے باہر نعرے بازی کر رہے تھے اور فیسوں میں کٹوتی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
مزید پڑھیں: طلبا کا مکمل فیس وصول کرنے پر یونیورسٹی کے خلاف احتجاج
اطلاعات کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے پوری فیس طلب کرنے کے معاملے پر احتجاج کرنے والے طلباء سے انتظامیہ بات چیت کر رہی ہے اور کہا گیا ہے کہ اس سے قبل کیے گئے یونیورسٹی انتظامیہ کے اعلان کے مطابق یکم فروری سے کیمپس کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر