طلبا کا مکمل فیس وصول کرنے پر یونیورسٹی کے خلاف احتجاج
طلبا کا مکمل فیس وصول کرنے پر یونیورسٹی کے خلاف احتجاج
لاہور: گذشتہ ایک سال سے کیمپس کی بندش کے مابین لاہور یونیورسٹی کے طلباء نے مکمل ٹیوشن فیس وصول کرنے پر یونیورسٹی کے خلاف احتجاج کیا۔
مزید پڑھیں: کے یو ایکسٹرنل اور پرائیویٹ اسٹوڈنٹس کو اکنامکس میں آن لائن ایم اے کی پیشکش کرے گی
طلباء نےلاہور یونیورسٹی کے مین گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیں: ٹیلی اسکول سے لاکھوں طلباء نے استفادہ کیا، شفقت محمود
یونیورسٹی انتظامیہ مظاہرین کے ساتھ فیس کے معاملے کو حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یونیورسٹی کی جانبے سے ایک بیان میں کہا گیا ہے ہے کہ یونیورسٹی پالیسی کے مطابق یکم فروری سے یونیورسٹی دوبارہ کھول دی جائیگی۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا