جامعہ کراچی نے اسناد کی فیسوں میں اضافہ کر دیا
جامعہ کراچی نے اسناد کی فیسوں میں اضافہ کر دیا
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے اسناد یعنی ڈگریز اور دیگر دستاویزات کی تصدیق کے لیے فیسوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری وصول کرنے کی فیسوں سے متعلق ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تصدیقی دستاویز کی فیس 1 ہزار سے بڑھا کر 2 ہزار روپے تک کر دی گئی ہے، جبکہ طلبہ وطالبات کی اکثریت نے ڈگریوں اور دیگر دستاویز کی فیسوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی ملک شدید مہنگائی کی لپیٹ میں ہے جس سے غریب عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی دشوار ہوگیا ہے ایسے عالم میں تعلیم کو مزید مہنگا کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر