قائداعظم یونیورسٹی نے طلبا کا ڈیٹا ردی میں بیچ دیا

قائداعظم یونیورسٹی نے طلبا کا ڈیٹا ردی میں بیچ دیا

قائداعظم یونیورسٹی نے طلبا کا ڈیٹا ردی میں بیچ دیا

اسلام آباد میں واقع قائد اعظم یونیورسٹی کے ایڈمیشن آفس نے مبینہ طور پر طلبہ کے داخلہ فارم، سرٹیفکیٹس اور دیگر اہم دستاویزات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک کر ضائع کردیا، یہ افسوسناک واقعہ پیر کے روز پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  اسکولوں میں عربی زبان کی تعلیم سے متعلق بل کا جائزہ لینے کے لیے قائمہ کمیٹی قائم، شفقت محمود

اطلاعات سے انکشاف ہوا ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبا کے ڈیٹا اور دستاویزات سمیت متعدد ریکارڈز ضائع کردیئے گئے تھے جنہیں بعد میں ردی میں کوڑیوں کے بھائو بیچ دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ کو وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے ماتحت کردیا گیا

تاہم ، یونیورسٹی کی انتظامیہ نے اس معاملے کی تحقیقات کرنے اور اس کوتاہی کے ذمہ دار افراد کے بارے میں معلوم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو