ملک بھر کےتمام پرائمری اور مڈل اسکولز کھولنے کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کے پیشِ نظر کیا جائیگا
ملک بھر کےتمام پرائمری اور مڈل اسکولز کھولنے کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کے پیشِ نظر کیا جائیگا
خانیوال: خانیوال سمیت ملک بھر کے پرائمری اور مڈل اسکولز کھولنے کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھ کر کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں: پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگریز کے لیے داخلے کا شیڈول جاری کردیا
ذرائع کے مطابق کورونا کی خراب صورتحال کے پیش نظر این سی اوسی نے تمام اتھارٹیز سے روزانہ کی بنیاد پرکرونا ٹیسٹ کی رپورٹس فراہم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
مزید پڑھیں: پنجاب حکومت نے نئے تعلیمی سال کے ساتھ نئے امتحانی کیلنڈر کا بھی اعلان کردیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم فروری سے خانیوال سمیت ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھل وانے کا فیصلہ کورونا کی تازہ صورتحال کو دیکھ کے ہوگا اس سلسلے میں نیشنل کمانڈر اینڈ آپریشن سنٹرز این سی او سی نے محکمہ اسکولز ایجوکیشن اور دیگر اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا