لاہوربورڈکے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان

لاہوربورڈکے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان

لاہوربورڈکے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان

 

 لاہور تعلیمی بورڈ (بی آئی ایس ای) کے چیئرمین ڈاکٹر مرزاحبیب نے امتحانی نتائج کا اعلان کیا ۔انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو میں مجموعی طور پر1لاکھ 50 ہزار 937 طلبہ نے امتحان میں شرکت کی ۔

 امتحان دینے والے ایک لاکھ 16 ہزار 26 امیدوار امتحان میں کامیاب ہوئے۔ لڑکیاں ایک بار پھرلڑکوں پربازی لے گئیں۔ پری میڈیکل گروپ میں 85 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے۔ پری انجینئرنگ میں 82 فیص دطلبہ نے کامیابی سمیٹی۔13.8 فیصد بچوں نے اے پلس گریڈ حاصل کیا۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحان میں کامیابی کا تناسب 77.40 فیصدرہا۔

ڈی جی خان، بہاولپور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، ملتان، راولپنڈی، سرگودھا اور ساہیوال نے اپنی ویب سائٹس پر نتائج جاری کر دیے ہیں۔

طلباء اب اپنے رول نمبر درج کر کے نتائج چیک کر سکتے ہیں۔

 

Lahore: https://www.biselahore.com/

Multan: https://results.bisemultan.edu.pk/

Sahiwal: https://bisesahiwal.edu.pk/

DG Khan: https://www.bisedgkhan.edu.pk/

Faisalabad: http://www.bisefsd.edu.pk/

Rawalpindi: https://biserawalpindi.edu.pk/

Gujranwala: https://www.bisegrw.edu.pk/

Bahawalpur: https://web.bisebwp.pk/ViewResultHSSC_PI.aspx

Sarghoda: http://119.159.230.2/biseresultday/resultday.aspx

 اگر کسی تکنیکی خرابی کی وجہ سے ویب سائٹس پر مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہورہے تو طلباء اپنے متعلقہ بورڈز کے ساتھ ایس ایم ایس کے ذریعے رابطہ کرکے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو