پرائمری اسکولوں کی بندش سے متعلق خبریں جعلی ہیں، این سی او سی
پرائمری اسکولوں کی بندش سے متعلق خبریں جعلی ہیں، این سی او سی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر این سی او سی نے جعلی ٹوئٹ کا اسکرین شارٹ منسلک کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ پرائمری اسکولوں کی بندش سے متعلق جعلی خبرگردش کر رہی ہے۔
این سی او سی نے ٹوئٹ میں کہا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ذریعے ان جعلی اکائونٹس کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا