ایچ ای سی نے ایل اے ٹی امتحان کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

ایچ ای سی نے ایل اے ٹی امتحان کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

ایچ ای سی نے ایل اے ٹی امتحان کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بتایا ہے کہ لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (ایل اے ٹی) کے لیے آن لائن اندراج کی آخری تاریخ 24 فروری ہے۔

ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ یہ امتحان 7 مارچ 2021 کو عارضی طور پر منعقد ہوگا اور امتحانات کی تاریخوں میں ہونے والی کسی بھی طرح کی ترامیم کو ایچ ای سی کی ویب سائٹ کے ذریعے شیئر کیا جائے گا۔ اس بارے میں مزید معلومات کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں۔

www.hec.gov.pk

یا اس لنک پر کلک کریں۔

etc.hec.gov.pk.

ایچ ای سی کے آن لائن رجسٹریشن کے عمل کے ذریعے درخواست دہندگان امتحان کی تاریخ سے ایک ہفتہ قبل اپنی سلپز ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

http://etc.hec.gov.pk

یا ان کے رجسٹرڈ ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں۔

ایچ ای سی نے ایل اے ٹی امتحان کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

اندراج شدہ امیدواروں کو امتحان کی تاریخ، وقت اور مقام کے بارے میں ای میل یا ایس ایم ایس بھیجا جائے گا۔

درخواست دہندگان کو اپنے پاس ایک درست اور فعال ای میل ایڈریس اور موبائل فون نمبر رکھنے کی ضرورت ہے جہاں سے درخواست گزار کو آن لائن درخواست فارم مکمل کرنے کے بعد رول نمبر سلپ حاصل کرنے کی ضرورت پڑے گی۔

امتحان کے دن امیدواروں کو امتحانی مرکز میں داخل ہونے کے لیے رول نمبر سلپ اور اصل قومی شناختی کارڈ کے پرنٹ کی ضرورت ہوگی۔

ذیل میں امتحان کے نمبروں ک

ی تفصیل درج ہے۔

ایچ ای سی نے ایل اے ٹی امتحان کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو