موسمِ گرما کی چھٹیوں کا اعلان
موسمِ گرما کی چھٹیوں کا اعلان
راولپنڈی: پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں اس سال موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
مزید پڑھیں: ناقص پالیسیوں کے باعث مقامی طلبہ کا مستقبل خطرے میں
اسکولوں میں تعطیلات 11جولائی سے 14 اگست تک ہوں گی اور 15 اگست سے تمام تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے جائینگے۔
مزید پڑھیں: سرکاری میڈیکل یونیورسٹیز کے بارے میں پی ایم سی کا اہم اعلان
کررونا کی باعث چھٹیوں، امتحانات اور نئی کلاسوں کے باعث اس سال موسم گرما کی چھٹیاں صرف 35 دن کی دی جارہی ہیں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا