ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا

ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا

ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا

امریکا کی مشہور ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے مطابق کلاڈین گے اگلے سال جولائی میں عدہ سنبھالیں گی۔

کلاڈین گے عدم مساوات، سیاسی رویوں اور شہریت کے امور پر غیرمعمولی دسترس کی حامل ہیں۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے مطابق کلا ڈین گے رٹس اینڈ سائنس فیکلٹی کی ڈین رہ چکی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق کلا ڈین گے ہیٹی سے تعلق رکھنے والی ایک سیاہ فام نرس کی بیٹی ہیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو