وزارتِ تعلیم کا مستحق اور نادار بچوں کے لیے بڑا فیصلہ

وزارتِ تعلیم کا مستحق اور نادار بچوں کے لیے بڑا فیصلہ

وزارتِ تعلیم کا مستحق اور نادار بچوں کے لیے بڑا فیصلہ

راولپنڈی: وزارت تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم تمام طلبہ طالبات کے بے فارم کے ساتھ ڈیٹا رجسٹریشن کی تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع کر دی۔ اس ڈیٹا کے بعد سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم غریب تمام طلبہ طالبات کو مفت تعلیم، مفت کتب کے ساتھ 2 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ بھی دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: پنجاب بورڈ نے میٹرک کے انٹری فارم کی تاریخ میں توسیع کردی

ڈیٹا کی بنیاد پر مستحق اور غریب طلبہ طالبات کی مالی امداد اور حکومت کی تمام مراعات اسی کی بنیاد پر جاری کی جائیں گی وزارت تعلیم کی طرف سے تمام طلبہ طالبات کے والدین کو ہدایات دی گئی ہیں کے وہ حکومتی مراعات سہولیات کے حصول کے لئے اپنے زیر تعلیم تمام بچوں کے بے فارم آئیندہ ماہ 31 جنوری تک اسکولوں میں جمع کرا دیں نئے تعلیمی سال سے بچوں کے لیے مالی امداد اسکیم شروع کر دی جائے گی۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو