بی آئی ایس ای پشاور نے خصوصی امتحانات 2020 کی رجسٹریشن کا اعلان کردیا

بی آئی ایس ای پشاور نے خصوصی امتحانات 2020 کی رجسٹریشن کا اعلان کردیا

بی آئی ایس ای پشاور نے خصوصی امتحانات 2020 کی رجسٹریشن کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحانات 2020 کے رجیسٹریشن شیڈول کا اعلان کردیا۔ درخواستیں 10 ستمبر 2020 تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

مزید پڑھیں: تعلیم سے متعلق 10 روزہ ای کانفرنس کا آغاز

امیدوار رجسٹریشن فارم بی آئی ایس کی پشاور کی سرکاری ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں۔ وہ تمام طلبا جو اپنے نتائج سے خوش نہیں ہیں وہ خصوصی امتحانات میں شریک ہوسکتے ہیں۔ ایسے طلباء کو درخواست فارم آن لائن جمع کرنا ہوگا۔

مزید پڑھیں: پنجاب میں چھٹی اور اس سےاوپر کی کلاسز کےلیےاسکول دوبارہ کھولنے کااعلان

اس سے قبل میٹرک اور انٹر کے امتحانات 2020 کوویڈ 19 کے باعث منسوخ ہوگئے تھے اور نتائج کا اعلان نئی پالیسی کے مطابق کردیا گیا تھا۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو