کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی کی جانب سے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی حتمی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔
کراچی بورڈ کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 11ویں اور 12ویں جماعت کا پہلا پرچہ 18 جون بروز ہفتہ کو ہو گا۔ اسی طرح 12ویں جماعت کا آخری پرچہ 5 جولائی بروز منگل جبکہ 11ویں جماعت کا آخری پرچہ 6 جولائی بروز بدھ کو لیا جائے گا۔
کراچی بورڈ کی طرف سے جاری کردہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کا مکمل شیڈول درج ذیل ہے۔

بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا