سندھ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
سندھ نے میٹرک کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سندھ اسکول ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن، یکم اپریل سے 2022 کے لیے تعلیمی کیلنڈر جاری کرنا شروع کردے گا۔
نئے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق پہلی سے آٹھویں جماعت کے سالانہ امتحانات 10 مارچ سے شروع ہوں گے اور 20 مارچ 2022کو ختم ہوں گے۔ اسی طرح میٹرک کے امتحانات 10 مئی اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 18 جون 2022سے شروع ہوں گے۔
مزید پڑھئیے: کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے اسکول دوبارہ کھولنے کا اعلان
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق، اس سال کے امتحانات پورے نصاب کا احاطہ کریں گے اور طلباء کو پچھلے سال کی طرح کووِڈ کی وجہ سے کوئی اضافی وقت یا نمبروں میں رعایت نہیں دی جائے گی۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا