خیبر پختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں میں 28 فروری تک توسیع
خیبر پختونخوا میں سکولوں کی چھٹیوں میں 28 فروری تک توسیع
خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی چھٹیوں میں 28فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چھٹیوں کا فیصلہ برفباری اور شدید سردی کے پیش نظر کیا گیاہے، کاغان ویلی میں تین فٹ سے زائد برفباری ہوچکی ہے جبکہ درجہ نقطہ انجماد سے بھی نیچے ہے جس کے باعث شہریوں کے لیے معمولات زندگی دشوار ہوچکے ہیں۔۔
واضح رہے کہ وادی کاغان سمیت صوبے کے تمام سرکاری اسکول 15فروری کو کھلولے جانے تھے، تاہم چھٹیوں میں توسیع کے بعد اب اسکولز 28 فروری کو کھولے جائیں گے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا