گورنر پنجاب کا سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کے لئے وی سیز کو خط
گورنر پنجاب کا سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کے لئے وی سیز کو خط
گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کے لیے صوبے کی دانش گاہوں کے وائس چانسلرز کو مراسلہ بھجوادیا۔
گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے پبلک سیکٹریونیورسٹیزکے وائس چانسلرز کوبھجوائے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ کسی بھی سیاستدان کے تعلیمی اداروں میں آنے میں کوئی ممانعت نہیں لیکن پبلک سیکٹریونیورسٹیزمیں کوئی سیاسی اجتماع نہیں ہوگا۔
مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کا فورم نفرت اور سیاسی ایجنڈے کی ترویج کے لیے استعال نہیں ہونا چاہیے، یونیورسٹیز کو صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا