یونیورسٹیز کو کارکردگی کی بنیاد پر فنڈز ملنے چاہئیں، طارق بنوری
.jpg_1645787096.jpeg) 
                            یونیورسٹیز کو کارکردگی کی بنیاد پر فنڈز ملنے چاہئیں، طارق بنوری
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نے بدھ کے روز ملک کے اعلیٰ تعلیمی اور تحقیقی اداروں کی ساکھ اور قابل عمل ہونے پر سوال اٹھایا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں، ڈاکٹریٹ آف فلاسفی (پی ایچ ڈی) کی انتہائی تعلیمی کامیابی کو دانش وری کے بجائے مارکیٹ ڈگری میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نجی یونیورسٹیوں کے علاوہ، ہماری پبلک سیکٹر کی یونیورسٹیاں قطعی خود مختار نہیں ہیں۔ یونیورسٹیوں کے معاملات میں سرکاری مداخلت کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک یونیورسٹی کا وائس چانسلر ان سے بات کرنے سے ڈرتا ہے۔ پاکستان کی ایک تہائی یونیورسٹیاں اپنی کارکردگی کے برعکس ضرورت سے زیادہ فنڈنگ حاصل کر رہی ہیں۔
باقی کو ضرورت سے کم فنڈنگ ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ کسی یونیورسٹی کو امتیازی بنیادوں پر فنڈز فراہم کیے جائیں بلکہ کارکردگی پر مبنی فارمولے کے تحت ہر یونویرسٹی مکو فنڈز ملنے چاہئیں۔۔
 
                             
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                            
                                             
                                            
                                            .jpg_1645782891.jpeg) 
                            .jpg_1645781862.jpeg) 
                            .jpg_1645772949.jpeg) 
                             بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                        بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                     کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                        کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                     راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                        راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                     بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                        بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                     بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                        بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا