ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کردیئے
ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کردیئے
سی ایس ایس کے تحریری امتحان کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں، امتحان میں کامیابی کا تناسب 2 فیصد سے بھی کم رہا۔
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس ) برائے 2022 کے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
ایف پی ایس سی کے مطابق ملک بھر سےکُل 20 ہزار 262 امیدواروں نے سی ایس ایس کے تحریری امتحان میں حصہ لیا جن میں سے صرف 393 امیدوارکامیاب قرار دیے گئے ہیں۔
ایف پی ایس سی کے مطابق سی ایس ایس میں امیدواروں کی کامیابی کا تناسب 1.94 فیصد رہا جو کہ دو فیصد سے بھی کم ہے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا