پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
پنجاب کے تمام سرکاری اسکولوں کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے آئندہ سالانہ امتحانات اور اس کے نتائج کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ31مارچ کو امتحانی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ یہ ایک بار پھر سال کا وہ وقت ہے جب طلباء یکم اپریل سے اپنا نیا تعلیمی سال شروع کریں گے۔
طلباء، والدین اور اساتذہ کو وضاحت اور رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ، امتحانی نظام الاوقات اور نتائج کا اعلان وقت کی پابندی کے انتباہ کے ساتھ کردیا گیا ہے۔
ایک گذشتہ رپورٹ میں پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی) نے صوبے بھر کے اسکولوں میں میٹرک کے امتحانات کی تاریخوں کو حتمی شکل دینے کی اطلاع دی تھی۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے طلبہ وطالبات کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایس ایس سی پارٹ 2 کے امتحانات 3 اپریل سے شروع ہونگے جبکہ پارٹ 1 کے امتحانات 28 اپریل سے شروع ہونے والے ہیں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا