احساس اسکالرشپ پروگرام کے تحت 92,000 وظائف کی پیشکش
.jpg_1646032687.jpeg) 
                            احساس اسکالرشپ پروگرام کے تحت 92,000 وظائف کی پیشکش
نومبر 2019 میں، وزیر اعظم عمران خان نے احساس اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کیا تھا، جو ملک بھر کے اہل اور ضرورت مند طلباء کو وظائف کی پیشکش کرتا ہے۔ تھا، جو ملک بھر کے اہل اور ضرورت مند طلباء کو وظائف کی پیشکش کرتا ہے۔
یہ پاکستان کا سب سے بڑا اسکالرشپ پراجیکٹ ہے، جس کا ہدف ہر سال 50,000 طلباء کو وظائف فراہم کرنا ہے۔
اس پروگرام کا بجٹ 24 ارب روپے ہے جو وفاقی حکومت کی جانب سے ضرورت مند اور اہل طلبہ و طالبات کے لیے رکھے گئے ہیں۔ طالبات کے لیے 50 فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ اس رقم کا 2 فیصد خصوصی ضروریات کے حامل طلبہ کے لیے مختص کیا گیا ہے۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بتایا کہ حکومت نے احساس انڈر گریجویٹ اسکالرشپس پروگرام کے تحت 92,000 سے زائد وظائف دیئے ہیں۔
انہوں نے ٹوئٹر پر کہا کہ حکومت کم آمدنی والے مرد اور خواتین طلباء کو میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ فراہم کرتی ہے جو یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ زیر التواء درخواستوں کی منظوری کے لیے درخواستوں کے جائزے کا طریقہ کار اس سال جون تک مکمل ہو جائے گا۔ منتخب امیدواروں کو چار سے پانچ سالہ ڈگری پروگرام کے لیے وظائف دیے جائیں گے
 
                             
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                            
                                             
                                            
                                            .jpg_1646031856.jpeg) 
                             
                            .jpg_1645787096.jpeg) 
                             بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                        بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                     کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                        کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                     راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                        راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                     بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                        بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                     بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                        بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا