لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

 بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) لاہور نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2022 کی ڈیٹ شیٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

لاہور بورڈ کی جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں جماعت کے بچوں کا پہلا امتحان منگل کے روز 10 مئی کو ہوگا۔  ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں جماعت کے پہلے چار امتحانات جن میں عربی، سِوکس اور بزنس اسٹڈیز شامل ہیں، لگاتار منعقد ہوں گے، پاکستان اسٹڈیز کا آخری امتحان 25 مئی کو ہوگا۔

نویں جماعت کے امتحانات 26 مئی سے شروع ہوں گے اور 10 جون کو ختم ہوں گے، اس کے بعد پریکٹیکل امتحانات 21 جون سے 18 جولائی کے درمیان ہوں گے۔ طالب علموں کی 9ویں اور 10ویں جماعت کے لیے ٹائم ٹیبل ذیل میں پیش کیے جارہے ہیں۔

9:

لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

10:

لاہور بورڈ نے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

متعلقہ بلاگس

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو