سندھ کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات
سندھ کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات
سندھ کے اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 21 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔
محکمۂ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہو گا۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر تعلیم سردار شاہ کو تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی منظوری دے دی۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر