پی ایم سی کا نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے میرٹ لسٹ کا اعلان
پی ایم سی کا نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے میرٹ لسٹ کا اعلان
پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے میرٹ کی فہرست جاری کردی ہے۔
درخواست دہندگان اب پی ایم سی کے ویب پورٹل پر جا کر اپنا میرٹ اسکور ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

پی ایم سی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ امیدواروں کو اپنے میرٹ اسکور کا جائزہ لینے کے لیے پی ایم سی کے ویب پورٹل پر اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنا ہوگا۔
پی ایم سی کی ٹوئیٹ میں یہ بھی شامل کیا گیا ہے کہ امیدواروں کو ان کی میرٹ لسٹ کو سمجھنے میں مدد دینے کے لیے تفصیلی ویڈیوز بھی پوسٹ کی گئی ہیں۔

UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر