گومل یونیورسٹی میں لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک ساتھ گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی
گومل یونیورسٹی میں لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک ساتھ گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی
ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں لڑکوں اور لڑکیوں کے ایک ساتھ گھومنے یا بیٹھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
گومل یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں طلبہ و طالبات کو ڈیپارٹمنٹ کی حدود میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈیپارٹمنٹس کی حدود سے باہر گراؤنڈرز میں لڑکیوں اور لڑکوں کے ملنے، گھومنے اور ساتھ بیٹھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ طالبات محتاط رہیں اور کلاس رومز تک محدود رہیں۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے پرسخت کارروائی کی جائے گی۔
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اور یونیورسٹی کے ماحول کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے سے لڑکیوں کو تحفظ فراہم ہوگا۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر