ڈاکٹر ضیاالدین وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مقرر
ڈاکٹر ضیاالدین وفاقی اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مقرر
ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا۔
اس نوٹفیکشن کے اجراء میں 14 روز لگے اس دوران جامعہ اردو بغیر وائس چانسلر کے چلتی رہی۔
ڈاکٹر ضیاالدین کو قائم مقام وی سی مقر کرنے کی منظوری صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت سینٹ اجلاس میں دی گئی تھی جو 15 ستمبر کو ہوا تھا۔
یاد رہے کہ مستقل وائس چانسلر ڈاکٹر اظہر عطاء کینیڈا سے پاکستان آنے کو تیار نہیں تھے اور آن لائن جامعہ اردو چلانا چاہتے تھے جس پر وزارت تعلیم نے اعتراض کیا تو وہ عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر