کورونا وائرس: سندھ لاء کالج کی ایوننگ کلاسز کو بھی بند کردیا گیا
کورونا وائرس: سندھ لاء کالج کی ایوننگ کلاسز کو بھی بند کردیا گیا
گورنمنٹ سندھ لاء کالج حیدرآباد کے پرنسپل نے کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے بعد ایل ایل بی پارٹ ٹو اور تھری سیشن 2018-19 تین سالہ ایوننگ پروگرام کی کلاسز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں: کراچی یونیورسٹی پوسٹ گریجویٹ طلباء کے لیے آن لائن کلاسز منعقد کرے گی
اس حوالے سے جاری کردہ سرکیولر کے مطابق ایوننگ کلاسز 30 نومبر سے پہلے سے جاری کردہ ٹائم ٹیبل کے مطابق شروع ہوں گی، واضح رہے کہ اس سے قبل پرنسپل نے بارہ نومبر کو ایل ایل بی آنرس پارٹ ون، ٹو، تھری اور فور، فرسٹ سیمیسٹر فائیو ایئر مارننگ پروگرام کی ریگیولر کلاسز پہلے ہی 29 نومبر تک بند کی جاچکی ہیں اور تمام طلباء کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تیس نومبر سے کورونا ایس او پیز کے تحت معمول کے مطابق کلاسز میں اپنی حاضریاں یقینی بنائیں۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر