کرونا وائرس: مزید 4 اسکول سیل کردیے گئے
کرونا وائرس: مزید 4 اسکول سیل کردیے گئے
راولپنڈی: محکمہ سول ڈیفنس نے کررونا ایس او پی کی خلاف ورزی پر اسکول کھولنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مذید 3 اسکول سیل کر دئیے۔
15 نومبر سے اب تک مجموعی طور پر 84 اسکولوں کو سیل کیا گیا، جبکہ 6 دینی مدارس بھی سیل کئے گئے۔
مزید پڑھیں: سندھ میں میڈیکل اور ڈینٹل کالج کے داخلے کے لیے علیحدہ انٹری ٹیسٹ ہوں گے
ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس طالب حسین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے 10 جنوری تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تو ہم اس تاریخ تک اسکول کھولنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھینگے۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر