مودی سرکار کشمیری طلبہ کو زبردستی بھجن پڑھنے پر مجبور کرنے لگی

مودی سرکار کشمیری طلبہ کو زبردستی بھجن پڑھنے پر مجبور کرنے لگی

مودی سرکار کشمیری طلبہ کو زبردستی بھجن پڑھنے پر مجبور کرنے لگی

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی دہشتگردی کی نئی مثال قائم کردی۔ اسکول کے طلباءاور باحجاب طالبات سے زبردستی ہندوؤں کا مذہبی ترانہ پڑھوا دیا۔

 

Somewhere in South Kashmir, these children are being MADE to sing Hindu devotional songs. Have our education institutions been turned into a political tool? The video is self explanatory. pic.twitter.com/E7jRfMYow7

— Imran Nabi Dar (@ImranNDar) September 19, 2022

 

جنوبی مقبوضہ کشمیر میں قائم ایک اسکول کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسکول کے ٹیچرز باحجاب طالبات اور طلباءکو زبردستی بھجن پڑھوا رہے ہیں۔ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اہلکار بھی اس موقع پر موجود تھے۔ زبردستی بھجن پڑھوانے پر طلباءکے والدین نے شدید احتجاج کیا۔
کشمیری طلباءاور طالبات کو زبردستی بھجن پڑھوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور صارفین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی کٹھ پتلی انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ذمہ دار افراد کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ بلاگس

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو