انور علیم خانزادہ کو انٹر بورڈ کراچی کا ناظم امتحانات تعینات کردیاگیا
انور علیم خانزادہ کو انٹر بورڈ کراچی کا ناظم امتحانات تعینات کردیاگیا
انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کی تعیناتی کا محکمہ بورڈز و جامعات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
واضح رہے کہ انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت کو وزیر اعلیٰ سندھ نے تعلیمی بورڈ نواب شاہ کے بانی کنٹرولر کا اضافی چارج دیا تھا، جو ایک سال سے زیادہ عرصے تک ان کے پاس رہا۔ اس ضمن میں انور علیم سندھ بھر کے ایگزامینیشن بورڈز میں سب سے پہلے ایس ایم ایس پر طالب علموں کو رزلٹ دینے کے ساتھ ساتھ گلوبل لیڈر شپ ایوارڈ بھی حاصل کر چکے ہیں
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر