ترکی میں مکمل طور پر فنڈڈ اسکالر شپس

ترکی میں مکمل طور پر فنڈڈ اسکالر شپس

ترکی میں مکمل طور پر فنڈڈ اسکالر شپس

 

ترکی برسلری اسکالرشپ (مکمل طور پر فنڈڈ)

 

 

فنڈڈ بائے:

ٹرکش گورنمنٹ

 

کورس لیول:

انڈر گریجویٹ ڈگری

ماسٹرز ڈگری

ڈاکٹورل ڈگری

 

ترکی اسکالر شپ کا دورانیہ:

انڈرگریجویٹ اسکالر شپ (چار سے پانچ سال)

ماسٹرز ڈگری اسکالرشپ (دو سے تین سال)

ڈاکٹورل ڈگری (تین سے چار سال)

 

انڈرگریجویٹ ترکی برسلی اسکالرشپ 2021 کے فوائد:

کوئی ایپلی کیشن فیس نہیں۔
ماہانہ وظیفہ 800 ٹرکش لیرا سے زیادہ۔

ٹیوشن فیس میں چھوٹ۔

ریٹرن فلائٹ ٹکٹ۔

ہیلتھ انشورنس۔

رہائش فراہم کی جائے گی۔

ایک سال تک ترک زبان سیکھنے کے پروگرام کی مکمل کوریج۔

 

پوسٹ گریجویٹ ترکی برسلی اسکالرشپ 2021 کے مزید فوائد:

کوئی ایپلی کیشن فیس نہیں۔
ماہانہ وظیفہ 1100 ٹرکش لیرا سے زیادہ، ماسٹرز ڈگری کے اسکالرز کے لیے۔
ماہانہ وظیفہ 1600 ٹرکش لیرا سے زیادہ، ڈاکٹرز ڈگری کے اسکالرز کے لیے۔

ٹیوشن فیس میں چھوٹ۔

ریٹرن فلائٹ ٹکٹ۔

ہیلتھ انشورنس۔

رہائش فراہم کی جائے گی۔

ایک سال تک ترک زبان سیکھنے کے پروگرام کی مکمل کوریج۔

 

ترکی کی اسکالرشپس برائے 2021 کے لیے اہلیت کا معیار:

 

تمام انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس اپلائی کرسکتے ہیں۔

بیچلرز ڈگری پروگرام کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کے پاس ہائی اسکول میں کم از کم اسکور 70٪ ہونا چاہیے۔

ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ ڈگری پروگرام کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کے پاس بیچلرز اور ماسٹرز ڈگریوں میں کم از کم اسکور 75٪ ہونا چاہیے۔

فارمیسی، میڈیسن اور دندان سازی کے شعبے میں ڈگری پروگرام کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کے پاس ہائی اسکول میں کم از کم اسکور90 فیصد ہونا چاہیے۔

انڈرگریجویٹ پروگرام کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کی عمر21 سال سے کم ہونی چاہیے۔

ماسٹرز پروگرام کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کی عمر30سال سے کم ہونی چاہیے۔

ڈاکٹریٹ کے پروگرام کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کی عمر35سال سے کم ہونی چاہیے۔

وہ امیدوار جو ستمبر 2021 سے قبل گریجویٹ ہوجائے، وہ اس اسکالر شپ کے لیے درخواست دینے کا اہل ہوگا۔

 

ضروری دستاویزات:

نیشنل آئی ڈی یا پاسپورٹ کی اسیکنڈ کاپی۔

تازہ فوٹوگراف۔

نیشنل ایگزام اسکور( مقامی اسٹوڈنٹس کے لیے)

اکیڈمک ٹرانسکرپٹس۔

انٹرنیشنل ایگزام اسکور (اگر ضرورت ہو)

لینگویج ٹیسٹ اسکور (اگر ضرورت ہو)

ایک ریسرچ پروپوزل ( صرف پی ایچ ڈی کے امیدواروں کے لیے)

 

درخواست دینے کی آخری تاریخ:

بین الاقوامی طلباء کے لیے ترکی کی اسکالرشپ برائے2021 کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 20 فروری 2021 ء ہے۔

بلکینٹ یونیورسٹی اسکالرشپس (انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لیے مکمل فنڈڈ)

 

 میزبان ملک:

ترکی

 

میزبان یونیورسٹی:

بلکینٹ یونیورسٹی

 

ڈگری لیول:

انڈرگریجویٹ پروگرامز

 

فیلڈز آف اسٹڈی:

آرٹ، ڈیزائن اینڈ آرکیٹکچر۔

بزنس ایڈمنسٹریشن۔

اکنامکس، ایڈمنسٹریٹیو اور سوشل سائنسز۔

انجینئرنگ۔

ہیومینیٹیز اینڈ لیٹرز۔

سائنس۔

میوزک اینڈ پرفارمنگ آرٹس۔

اپلائیڈ ٹیکنالوجی اینڈ مینیجمنٹ۔

 

بلکینٹ یونیورسٹی فنانشل سپورٹ:

اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کے لیے مفت رجسٹریشن۔

جزوی یا مکمل ٹیوشن چھوٹ اسکالرشپ۔

رہائش کے لیے الائونس۔

اسکالرشپ پیکیج کے بارے میں مزید معلومات کے لیے آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

 

ترکی انڈرگریجویٹ اسکالرشپ کی اہلیت کا معیار:

قومی اور بین الاقوامی طلبہ درخواست دے سکتے ہیں۔

ایک طالب علم کے پاس ہولڈ ہائی اسکول ڈپلومہ ہونا ضروری ہے۔

اسکالرشپ ہولڈرز کو اسکالرشپ کی تجدید کے لیے سالانہ دو اعشاریہ صفر صفر جی پی اے  برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی۔

 

ترکی میں بلکینٹ یونیورسٹی انڈرگریجویٹ اسکالرشپس کے لیے درخواست کیسے دیں؟

سرکاری ویب سائٹ پر جاکر آن لائن درخواست دیں۔

تمام مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کریں۔

 

ایپلی کیشن کی ڈیڈ لائن:

بین الاقوامی طلباء کے لئے ترکی میں بلکینٹ یونیورسٹی اسکالرشپ برائے 2021 کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 19 جولائی 2021 ہے۔

 

یونیورسٹی گریجویٹ فیلوشپ (پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے لیے مکمل طور پر فنڈڈ)  

 

میزبان ملک:

ترکی

 

میزبان یونیورسٹی:

بلکینٹ یونیورسٹی

 

ڈگری لیول:

ماسٹرز ڈگری پروگرامز۔

ڈاکٹریٹ۔

 

بلکینٹ یونیورسٹی اسکالرشپ کا دورانیہ:

ایم ایس اسکالر شپ، تین سال۔

پی ایچ ڈی اسکالر شپ، چار سال۔

 

فیلڈز آف اسٹڈی:

آرکیٹکچر (ایم ایس)

کمپیوٹر انجینئرنگ (ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئرنگ (ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

مکینیکل انجینئرنگ (ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

مٹیریلز سائنس اینڈ نینو ٹیکنالوجی (ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

مالیکیولر بائیولوجی اینڈ جینیٹکس (ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

فزکس (ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

نیوروسائنس (ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

کیمسٹری ( ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

میتھیمیٹکس (ایم ایس اور پی ایچ ڈی)

ٹیلی کمیونیکیشنز اینڈ نیٹ ورکنگ (نان تھیسس، ایم ایس)  

 

ایم ایس اسٹوڈنٹس:

ٹیوشن فیس میں چھوٹ (اکیڈمک ایئر برائے 2018، 2019)

ماہانہ وظیفہ اور ہائوسنگ سپورٹ۔

پرائیویٹ ہیلتھ انشورنس۔

ایک لیپ ٹاپ کیمپیوٹر۔

ٹریول سپورٹ (سال میں ایک بار، سالانہ مقررہ رقم پر) سائنسی تقریبات میں شرکت کے لیے۔

ایوارڈ حاصل کرنے والے، والی سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ یو این اے ایم میں اپنے مقالے کے تحقیقی کام کے نتائج کو آگے بڑھائے، جس کا ایک ذریعہ ایک معروف ہم سبق کی جائزہ کانفرنس میں ان کی زبانی پریزنٹیشن کے لیے یو این اے ایم کا سفری سہارا بننا ہے۔

 

پی ایچ ڈی اسٹوڈنٹس:

ٹیوشن فیس میں چھوٹ (اکیڈمک ایئر برائے 2020، 2019)

ماہانہ وظیفہ اور ہائوسنگ سپورٹ۔

پرائیویٹ ہیلتھ انشورنس۔

ایک لیپ ٹاپ کیمپیوٹر۔

کھانے کا کارڈ۔ (مِیل کارڈ)

ٹریول سپورٹ (سال میں ایک بار، سالانہ مقررہ رقم پر) سائنسی تقریبات میں شرکت کے لیے۔

ایوارڈ حاصل کرنے والے یا ایوارڈ حاصل کرنے والے فی میل اسٹوڈنٹ سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ یو این اے ایم میں اپنے مقالے کے تحقیقی کام کے نتائج کو آگے بڑھائے، جس کا ایک ذریعہ ایک معروف ہم سبق کی جائزہ کانفرنس میں ان کی زبانی پریزنٹیشن کے لیے یو این اے ایم کا سفری سہارا بننا ہے۔

 

اہلیت کا معیار:

پوری دنیا کے طلباء درخواست دے سکتے ہیں۔

 ترکی کے شہری ان پروگراموں کے لیے درخواست دے رہے ہیں۔

ترک شہری جو بیرونی ممالک کے رہائشی ہیں اور وہ درخواست دہندگان جو

ترک شہری نہیں ہیں وہ اے ایل ای ایس کے بجائے جی آر ای اسکور مہیا کر سکتے ہیں۔

بیچلرز ڈگری رکھنے والے درخواست دہندگان ماسٹر ڈگری پروگراموں کے اہل ہیں۔

ماسٹرز ڈگری رکھنے والے درخواست دہندگان پی ایچ ڈی پروگراموں کے اہل ہیں۔

اہلیت کے معیار کے بارے میں مزید جاننے کے لیے سرکاری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔

 

ضروری دستاویزات:

ڈگری کا ثبوت (اگر پہلے ہی حاصل کرلیا گیا ہو)

آفیشل ٹرانسکرپٹس (تازہ ترین)

اسٹیٹمنٹ آف پرپز۔

دو لیٹرز آف ریکمینڈیشن۔

انگریزی زبان کی مہارت کا سرٹیفکیٹ۔

 

ایپلی کیشن ڈیڈ لائن:

درخواست دینے کی آخری تاریخ 31 مئی 2022 ہے۔

 

 

آئی ایس ڈی بی ترکی اسکالر شپس 2020 ( مکمل فنڈڈ)

 

میزبان ملک۔

ترکی

 

 زیر انتظام۔

دی اسلامک ڈیولپمنٹ بینک (آئی ایس ڈی بی) اور ترکی اسکالر شپس۔

 

میزبان یونیورسٹی۔

اسکالرز کو ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخل کیا جائے گا۔

 

ڈگری لیول:

انڈرگریجویٹ ڈگری پروگرام۔

ماسٹرز ڈگری پروگرام۔

ڈاکٹورل ڈگری پروگرام۔
 

ڈگری پروگرام کی مدت:

انڈرگریجویٹ ڈگری اسکالرشپ پروگرام – 4 سے 6 سال۔

ماسٹرز ڈگری اسکالرشپ پروگرام - 2 سال۔

ڈاکٹریٹ ڈگری اسکالرشپ پروگرام - 4 سال۔

 

آئی ایس ڈی بی ترکی اسکالرشپس 2021-22 کے فوائد:

ہوائی جہاز کے اخراجات فراہم کیے جائیں گے۔

ٹیوشن فیس میں مکمل چھوٹ کا احاطہ کیا جائے گا۔

رہائش فراہم کی جائے گی۔

انڈرگریجویٹ پروگرام کے لیے 1800 ٹی ایل تک ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔

ماسٹرز پروگرام کے لیے2100 ٹی ایل تک ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔

ڈاکٹورل پروگرام کے لیے 2600 ٹی ایل تک ماہانہ وظیفہ فراہم کیا جائے گا۔

اسکالرشپ کے فوائد میں ایک یہ بھی ہے کہ اسکالر کو ترک زبان کے ایک سالہ کورس میں شرکت کرنا ہوگی جس کے اخراجات اسکالر شپ میں شامل ہیں۔

 

آئی ایس ڈی بی ترکی اسکالرشپس برائے 2021-22 کے لیے اہلیت کا معیار:

پوری دنیا کے طلباء اسکالر شپس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

انڈرگریجویٹ ڈگری کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کے پاس ہائی اسکول کا سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔

ماسٹرز ڈگری کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کے پاس بیچلرز ڈگری یا اس کے مساوی سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔

ڈاکٹریٹ کی ڈگری کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کے پاس ماسٹرز ڈگری یا اس کے مساوی سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔

کسی امیدوار کو کسی بھی دوسرے ذرائع سے تعلیم کے لیے فنڈ وصول نہیں کرنا چاہیے۔

اسکالرشپس کے امیدوار کو جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ ہونا چاہیے۔

 

درخواست دینے کی آخری تاریخ:

اس اسکالر شپس کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 اپریل 2022 ہے۔

 

سبانسی یونیورسٹی اسکالر شپ 2021۔

 

میزبان ملک:

ترکی

 

میزبان یونیورسٹی:

اسکالرز کو ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخلہ دیا جائے گا۔

 

ڈگری لیول:

بیچلرز، ماسٹرز، پی ایچ ڈی۔

 

ڈگری پروگرام کی مدت:

بی ایس اسکالر شپ، چار سال۔

ایم ایس اسکالر شپ، تین سال۔

پی ایچ ڈی اسکالر شپ، چار سال۔

 

اہلیت کا معیار:

انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ ہونا لازمی ہے۔

ترکی کے علاوہ دیگر ممالک میں تعلیم حاصل کرنے والے ترک طلباء بھی درخواست دے سکتے ہیں (شرائط کا اطلاق)۔

امیدواروں کے پاس اچھے تعلیمی ریکارڈ ہونا ضروری ہے۔

آخری تاریخ ختم ہونے سے پہلے انہیں مکمل دستاویزات جمع کرانی ہوں گی۔

امیدواروں کے لیے انگریزی زبان میں روانی اور مہارت ہونی چاہیے۔

امیدواروں کو سبانسی یونیورسٹی میں اپنی پسند کے پروگرام میں درخواست دینی ہوگی۔

 

ضروری دستاویزات:

درست اور قابل قبول اسکور کے ساتھ نتائج کی کاپی۔

ہائی اسکول ڈپلوما (انگریزی یا ترکی)

آفیشل ٹرانسکرپٹس (مہر / دستخط کے ساتھ )

تعلیمی سفارش کا خط۔

ریزیڈنس پرمٹ کی کاپی۔

فیکلٹی کو درکار دیگر دستاویزات۔

انگریزی زبان میں مہارت کا اسکور۔

 

ڈیڈ لائن:

ترکی میں سبانسی یونیورسٹی اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ (بی ایس کے لیے) 28اگست2021 ہے جبکہ ایم ایس، پی ایچ ڈی کے لیے18 اگست 2021ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو