امریکہ میں پی ایچ ڈی: اسکالرشپس کے لیے درخواست کی ڈیڈ لائن میں توسیع
امریکہ میں پی ایچ ڈی: اسکالرشپس کے لیے درخواست کی ڈیڈ لائن میں توسیع
ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے یو ایس پاک نالج کوریڈور کے تحت پی ایچ ڈی اسکالرشپ پروگرام کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ (ڈیڈ لائن) میں توسیع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھئیے: محکمہ تعلیم میں اساتزہ کی بھرتیاں: حکومت کا بڑا اعلان
منگل کو ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ ایک ٹوئٹ کے مطابق، موسم خزاں 2022 اور موسم بہار (موسم گرما) 2023 کے سمسٹرز کے لیے اسکالرشپ پروگرام کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 28 فروری سے بڑھا کر 31 مارچ کر دی گئی ہے۔ اس میں مزید کہا گیا ہے کہ آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
پی ایچ ڈی کے امیدوار درج ذیل لنک کے ذریعے یو ایس پاکستان نالج کوریڈور کے تحت ایچ ای سی کے اسکالرشپ پورٹل کے ذریعے اس شاندار اسکالرشپ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
https://scholarships.hec.gov.pk/#/auth/login
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا