پنجاب بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
پنجاب بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
پنجاب بورڈ کمیٹی آف چئیرمین (پی بی سی سی) نے جماعت 9 اور 10 کے سالانہ امتحانات کی حتمی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھئیے: شفقت محمود نے اپنی ذمے داریاں چھوڑنے کا اعلان کردیا
پی بی سی سی کے مطابق، گریڈ 10 کے سالانہ امتحانات 10 مئی سے شروع ہوں گے اور 25 مئی کو ختم ہوں گے جبکہ نویں جماعت کے فائنل امتحانات 26 مئی سے شروع ہوں گے اور 10 جون کو ختم ہوں گے، دوسری جانب جماعت 9 اور 10 کے پریکٹیکل امتحانات 21 جون کو شروع ہوں گے۔
نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ درج ذیل ہے۔

بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا